Offered by

Prime Computer College




Total Investment: 2 to 4 Lakh

With very Reasonable

 Franchise & Royalty Fee

Prime Computer College

Franchise Model

If you are interested in computer education, Prime Computer College has developed a franchise model.

1.Prime Computer College has its own curriculum system.
2.All course books are available in Urdu and English versions.
3.Also video lectures of all courses are available on the Internet.
4.Prime Computer College is planning to establish regional branches in every city of Pakistan.
5.So interested investors can easily get Prime Computer College Franchise.
6.By taking Prime Computer College Franchise you can start a respectable business easily and with very little capital.

Benefits of

Prime Computer College

Franchise

1.By taking the franchise of Prime Computer College, you can get high returns with a very low investment.
2.Chances of sinking capital on taking the franchise of Prime Computer College are minimal but negligible.
3.By taking the franchise of Prime Computer College you get all the course material which is not available in the market

1)-Prospectus, 2)-Admission Form,

3)-Teacher Training Classes,  4)-Books And Notes,

5)-Pamphlet And Brochure, 6)-Video Lectures,

7)-Presentation, 8)-Social Media Advertising

Investment & Conduction's

Total Investment: 400,000

Franchise Fee: 100,000

Royalty Fee:   10%

 

فرنچائز کی اہمیت

اگر آپ کے پاس سرمایہ ہے اور آپ کوئی کاروبار شروع کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تواس کیلئے ہمیشہ تین آپشن موجود ہوتی ہیں ۔

1۔ آپ کوئی کاروبار بالکل نئے سرے سے شروع کریں ۔

2۔ پہلے سے چلنے والے کسی کاروبار کو خریدیں۔

3-یا پھر کسی کمپنی کی فرنچائز حاصل کریں۔

فرنچائز خریدنا اور چلانا بھی کاروبار کی طرح ہی ہوتا ہے ۔جو کہ کافی منافع بخش بھی ثابت ہو سکتا ہے۔بہتر یہ ہے کہ کسی ایسے کاروبار کی فرنچائز حاصل کی جائےجس میں آپ کی دلچسپی بھی ہو اور اچھی سرمایہ کاری بھی ثابت ہو ۔

فرنچائز کے فائدے

جب آپ ایک فرنچائز خریدتے ہیں تو آپکو ایک مخصوص ٹریڈ مارک یا کاروباری تصور کو استعمال کرنے کا حق مل جاتا ہے ۔فرنچائز کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ فرنچائز فراہم کرنے والے ادارے کی طرف سے مہیا کردہ کاروبار اور نام کی وجہ سے با آسانی پیسہ کما سکتے ہیں

 

پرائم کمپیوٹر کالج فرنچائز ماڈل

اگر آپ کمپیوٹر ایجو کشن سے دلچسپی رکھتے ہیں تو پرائم کمپیوٹر کالج فرنچائز ماڈل تیار کر چکا ہے ۔

پرائم کمپیوٹر کالج کا اپنا ایک نصابی سسٹم ہے ۔ہرکورس کی کتابیں اُردو اور انگلش ورجن میں موجود ہے ۔نیز تمام کورسسز کے ویڈیو لیکچر انٹر نیٹ پر موجود ہیں ۔پرائم کمپیوٹر کالج پاکستا ن کے ہر شہر میں علاقائی سطح پر اپنی برانچز قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔لہذادلچسپی رکھنے والے سرمایہ کار با آسانی پرائم کمپیوٹر کالج کی فرنچائز حاصل کر سکتے ہیں ۔پرائم کمپیوٹر کالج کی فرنچائز خدیدنے پر آپ با آسانی اور بڑے ہی کم سرمائے میں ایک باعزت کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں۔

پرائم کمپیوٹر کالج فرنچائز کے فائدے

پرائم کمپیوٹر کالج کی فرنچائز لینے پر آپ نہایت ہے کم سرمایہ کاری کرنے پر زیادہ منافع حاصل کر سکتے ہیں

پرائم کمپیوٹر کالج کی فرنچائز لینے پر سرمایہ ڈوبنے کے امکانات کم سے کم بالکہ نہ کے برابر ہیں ۔

پرائم کمپیوٹر کالج کی فرنچائز لینے پرتمام تر نصابی مواد جو کہ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے آپ کو مل جاتا ہے

پراسپیکٹس   ایڈمیشن فارم   ٹیچر ٹریننگ کلاسز   کتابیں اور نوٹس

پمفلٹ اینڈ بروشر  ویڈو لیکچر ز  پریزنٹیشن  سوشل میڈیا ایڈورٹائزمنٹ

Importance of

Franchise

If you have capital and are planning to start a business, there are always three options.

1.You start a business from scratch.
2.Buy an existing business.
3.Or get a franchise of a company.

Buying and running a franchise is like running a business, which can be quite profitable. It is better to acquire a franchise of a business that interests you and is a good investment.

Benefits of

Franchise

When you buy a franchise, you get the right to use a specific trademark or business concept. You can earn money easily

1.Brand recognition. ...
2.Lower failure rate. ...
3.Buying power. ...
4.Profits. ...
5.Lower risk. ...
6.Built-in customer base. ...
7.Be your own boss.